2013-11-13

تبصرہ کریں

فردوسِ بریں از مولانا عبد الحلیم شرر

فردوس بریں ایک قدیم اردو داستان جسے آغاز کریں تو قاری کو اپنے سحر میں جکڑ لے ۔ ۔ ۔ اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کا آغاز اس داستان پر کام سے ہوا، یہ پہلا عنوان تھا جسے برقیانے کے لیے شاکر عزیز نے منتخب کیا اور تنہا اسکی ٹائپنگ مکمل کی، لائبریری پراجیکٹ میں اس کوشش نے پہلے قدم کی بنیاد رکھی۔


0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں