2013-11-14

تبصرہ کریں

سر سید کی کہانی سر سید کی زبانی از الطاف حسین حالی

سرسید کی کہانی سرسید کی زبانی سنیئے مختصر مختصر۔۔۔ لائبریری پراجیکٹ میں آغاز ہونے والا دوسرا عنوان اور مکمل ہونے والی پہلی کتاب ، اس انتخاب کی تکمیل سیدہ شگفتہ نے کی، اس تکمیل نے آئندہ مقاصد کے حصول کی نوید سنائی۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں