2013-11-14

تبصرہ کریں

باغ و بہار از میر امن دہلوی

یہ کتاب ایک جانب چار عدد بادشاہوں کی داستان ہے جن کو عشق نے درویشی کی راہ دکھائی تو دوسری جانب میرامن دہلوی اور فورٹ ولیم کالج کا اردو داستان کی شکل میں پہلا کارنامہ جس نے پرانے اور مشکل اسلوب کو یکسر ترک کر کے اردو زبان کو ایک نیا راستہ نئی مشعل دکھا دی۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں