متعدد غیر مسلم ادباء شعرا کی ایک ایسی فہرست بھی ہے کہ جن کے فن پر نہ تو کبھی خاص گفتگو ہوئی اور نہ ہی انہیں ان کی حیثیت کے مطابق خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ابھی تک اردو دنیا میں انہیں کوئی اہم مقام بھی حاصل نہیں ہوا ہے۔ اس مضمون کا مرکز و محور یہی حضرات ہیں۔
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں