2013-11-14

تبصرہ کریں

اجالے ماضی کے از طالب انصاری


یہ کتاب اس پس منظر میں لکھی گئی ہے کہ مسلمان اپنے ان اسلاف سے شناسائی حاصل کر سکیں جنھوں نے تاریخ، جغرافیہ،سیاحت، سیاست، محاذ جنگ، حکومت، آزادی ، سائنس سمیت علم و فن کے متعدد میدانوں میں کارہائے نمایاں انجام دئیے۔ مصنف ایسے تمام ناموں کو احاطہ نہیں کر پائے تاہم یہ کوشش قاری کے مادہ جستجو کو مزید تحقیق کی جانب متوجہ کرنے کی بھر پور صلاحیت رکھتی ہے۔

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں